گلگت بلتستان کی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں سابق ڈپٹی اسپیکر اور پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی سیکرٹری اطلاعات سعدیہ دانش(Sadia Danish) کی خالہ نے اپنے خاندان سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق نئی سیاسی شمولیت کا اعلان مقامی سیاسی رہنماؤں کی موجودگی



