وفاقی وزیر صحت کا رویہ انتہائی شرمناک اور غیر ذمہ دارانہ تھا قصور مگر ان کا بھی نہیں الطاف بھائی کی سیاسی تربیت ہی ایسی تھی کہ دوسرے کی بات کے جواب میں ہمیشہ بدتہذیبی اور بدتمیزی دکھانی ہے پمز ہسپتال میں جلے ہوئے بچوں کے والدین نے نہ تو کوئی بندوق اور نہ لاٹھیاں اٹھائی ہوئی تھیں وہ تو صرف یہ پوچھ رہے تھے ہمارے بچوں کا قصور کیا تھا کہ. .. ۔



