اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کا حمایتی معروف مصنف اور صحافی اوون بینیٹ جونز بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریفیں کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ معروف برطانوی جریدے لندن ریویو آف بکس (London Review of Books) میں معروف مصنف اور صحافی اوون بینیٹ جونز (Owen Bennett-Jones) کے مضمون ’’Munir’s Victory‘‘ میں فیلڈ مارشل سید. ..



