دینہ: چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کے والد محترم آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل، راحیل ہائی اسکول کے بانی اور پرائیویٹ تعلیمی شعبے کی ممتاز شخصیت ملک افتخار حسین رضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ مرکزی جنازہ گاہ مفتیان دینہ میں ادا کی گئی،. ..



