(24نیوز)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی نہ کرائے جانے کے باعث مذاکرات ناکام ہوئے۔