ماضی پر نظر دوڑائیں تو واضح طور سے دکھائی دے گا کہ جس عوامی سیاسی جماعت کو بھی نقطہ موہوم بنانے کی خواہش یا کوشش کی گئی وہ الٹا مزید ہمدردیاں لے کر ابھر کر سامنے آگئی پی پی پی کی مثال ہمارے سامنے ہے اس کی مقبولیت کم کرنے کی پوری کوشش کی گئی مگر وہ ابھی تک موجود ہے اگرچہ اس شکل میں نہیں جس طرح بی بی شہید اور ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں. .. ۔



