کراچی (4 اکتوبر 2026): ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں بڑے اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے رہنما شاکر عمر نے اپنے بیان میں مطالبہ کیا کہ دودھ کی قیمت کا نیا نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے، مزید تاخیر ڈیری فارمرز کیلیے



