دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا۔ سری لنکا کے 13رکنی دستے میں ٹی 20اسکواڈ کے 8 ارکان سمیت 5 ٹیم مینجمنٹ آفیشلز شامل ہیں۔ ٹیم کی قیادت کوشال مینڈس کر رہے ہیں جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں داسن شناکا، مہیش تھیکشانا، ایشان ملنگا، کمینڈومینڈس، لاہیرواڈارا، چمندو وکرمسنگھے



