اسلام آباد (25 جولائی 2026): وزیر اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ دنیا میں کوئی ملک ایسا نہیں جو پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس نہیں لیتا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر نے کہا کہ دنیا بھر میں پیٹرولیم



