ممبئی: بالی وڈ کے تجربہ کار اداکار انوپم کھیر نے پنجابی گلوکار دلیر مہندی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے اتراکھنڈ کے وزیر سُبودھ یونیال کے رویے کو نامناسب قرار دیا ہے۔
دلیر مہندی کی حمایت میں انوپم کھیر کا بیان، سُبودھ یونیال کے طرزِ عمل پر اعتراض
RELATED ARTICLES



