ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار انوپم کھیر نے پنجابی گلوکار دلیر مہندی کے ساتھ عوامی تقریب میں پیش آنے والے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے اتراکھنڈ کے کابینہ وزیر سُبودھ یونیال کے طرزِ عمل پر اعتراض کیا ہے۔
انوپم کھیر دلیر مہندی کے دفاع میں سامنے آگئے، وزیر کے رویے پر تنقید
RELATED ARTICLES



