( ویب ڈیسک)دریائے سندھ کا پانی شہریوں کی صحت کے لیے خطرہ بننے لگا ، جامشورو، حیدرآباد اور کوٹری کے شہریوں کو فراہم کیے جانے والے پانی میں زہریلے اور مضرِ صحت اجزا کی مقدار خطرناک حد تک بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔
دریائے سندھ کا پانی زہریلا قرار، پینے کیلئےاستعمال نہ کرنے کی اپیل
RELATED ARTICLES



