اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دریائے راوی میں ہیڈ سدھنائی پر بھی سیلاب دم توڑ گیا اور بہاؤ معمول پر آگیا۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں سکھر بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ ہوا ہے اور بہاؤ بڑھ کر 2 لاکھ 78 ہزار کیوسک ہوگیا جس سے نچلے درجے کا سیلاب آگیا۔. ..
دریائے راوی: ہیڈ سدھنائی پر سیلاب دم توڑ گیا، بہاؤ معمول پر آگیا
RELATED ARTICLES



