لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں بارش کی پیشگوئی کے پیش نظر کمشنر نعمان یوسف نے تمام محکموں کو ہائی الرٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش کی پیشگوئی کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ اور واسا حکام ہائی الرٹ ہو گئے، کمشنر لاہور نعمان یوسف اور ایم ڈی واسا غفران احمد نے
بارش کی پیشگوئی، تمام محکموں کو ہائی الرٹ کردیا گیا
RELATED ARTICLES



