جہلم: دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ستھرا پنجاب کا ملازم ڈوب گیا، ریسکیو 1122 نے تلاش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم میں پکھوال پرانی چیئر لفٹ کے قریب ستھرا پنجاب کے دو ملازمین نے پکھوال پل سے دریائے جہلم میں نہانے کے لیے چھلانگ لگائی، تاہم اس دوران ایک ملازم پانی میں ڈوب …



