اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ کا او ایس ٹی ’الوداع الوداع‘ اسپاٹ فائی پلے لسٹ میں ٹاپ پر آگیا۔ بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ کا آفیشل ساؤنڈ ٹریک ’الوداع‘ الوداع‘ اسپاٹی فائی کی میڈ ان پاکستان، او ایس ٹیز کی داستان نامی پلے لسٹ میں سرفہرست ہے۔ نوید ناشاد کی
’درِ نجات‘ کا ’الوداع، الوداع‘ اسپاٹی فائی پلے لسٹ میں ٹاپ پر آگیا
RELATED ARTICLES



