اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہمارا پہلا ورکنگ ڈے تھا، گزشتہ دنوں جو سرکس لگایا گیا تھا اسے مسترد کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ان کا کنٹینر لاوارث کھڑا ہے اور ہم انتظار کر …



