شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے خواتین کو اہم مشورہ دے دیا۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ میں ’زریاب‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ درفشاں سلیم نے حالیہ بیان میں کہا کہ خواتین کو اپنی زندگی کسی مثالی شریک حیات کے انتظار میں نہیں گزارنی چاہیے۔ انہوں نے کہا
درفشاں سلیم نے خواتین کو اہم مشورہ دے دیا
RELATED ARTICLES



