مصنف: صادق حسینقسط: 98ابوالفضل صدیقیابوالفضل صدیقی افسانہ نگار نہ ہوتے تو عین ممکن ہے کہ وہ کسی درخت کی چھاؤں میں، آلتی پالتی مارے، آنکھیں بند کئے، گیان دھیان میں ڈوبے رہتے۔
درخت کی چھاؤں میں، آلتی پالتی مارے، آنکھیں بند کئے، گیان دھیان میں ڈوبے رہتے، سچ تو یہ ہے کہ افسانہ لکھنے کا فن اس شخص کی گھٹی میں پڑا تھا
RELATED ARTICLES



