پاکستان کی معاشی بقا اور ترقی کے سفر میں سمندر پار پاکستانی ہمیشہ ایک مضبوط ترین ستون ثابت ہوئے ہیں اور حالیہ معاشی اعداد و شمار اس حقیقت کا منہ بولتا ثبوت ہیں جہاں حکومتی سطح پر برآمدات کو بڑھانے کے روایتی دعوے اور کوششیں ملکی معیشت کو مطلوبہ رفتار دینے میں ناکام رہیں اور برآمداتی شعبہ توقعات کے مطابق زر مبادلہ کمانے میں پیچھے رہ گیا وہیں دیار. .. ۔



