اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں 5 کارروائیوں کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر کے 12 کروڑ 19 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 2, 790. 492 کلوگرام منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور میں زامبیا بھیجے جانے والے پارسل سے The post اے این ایف کا بڑا کریک ڈاؤن، 2, 790 کلوگرام منشیات برآمد، 2 ملزمان گرفتار appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



