پشاور (اے بی این نیوز) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں آج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ بعض علاقوں میں امتحانات اور پرچے بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور نے تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کیا



