پشاور (خصوصی رپورٹر) ممتاز سوشل ایکٹوسٹ اور سینئر ٹیلی ویژن فنکار سید سردار بادشاہ (پرائیڈ آف پرفارمنس) نے خیبر سحر پروگرام میں شرکت کے دوران خیبر ٹیلی ویژن کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ ہر شعبے میں باصلاحیت افراد کی حوصلہ افزائی کرتا رہا ہے۔ میزبان مینہ شمس سے گفتگو کرتے ہوئے The post خیبر ٹیلی ویژن کی خدمات پر فنکاروں کا خراج تحسین، سید سردار بادشاہ کا اعتراف appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



