لاہور(افضل افتخار)خیبرپختونخوا کے ضلع کرک سے لاہور تک 550 کلومیٹر سے زائد کا طویل فاصلہ مسلسل سات روز میں دوڑ کر طے کرنے والے نوجوان ایتھلیٹ ارشاد اللہ خٹک نے اپنی غیر معمولی جسمانی صلاحیت، عزم اور حوصلے سے سب کی توجہ حاصل کر لی۔