وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کے پی گورنر راج کا آپشن موجود ہے لیکن یہ غیر پسندیدہ عمل ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے صحافی کے سوال پر جواب دیا کہ کے پی میں گورنر راج کا آپشن آئین میں ہمیشہ سے موجود ہے لیکن یہ غیرپسندیدہ عمل ہوتا ہے۔ انہوں نے