خیبرپختونخوا حکومت نے مارخور ٹرافی ہنٹنگ کے پرمٹ کی فروخت سے 33 کروڑ 53 لاکھ روپے سے زائدکما کر تاریخ رقم کرلی ۔ چترال کے توشی ٹو پرمٹ کی بولی 3 لاکھ 35 ہزار 600 ڈالر لگی۔ چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف خیبرپختونخوا ڈاکٹر محسن فاروقی کی زیر صدارت مارخور ٹرافی ہنٹنگ پرمٹس کی نیلامی ہوئی، The post خیبرپختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹنگ کے 4 پرمٹس 33 کروڑ 53 لاکھ روپے میں نیلام appeared first on Qaumi Akhbar.



