راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچے جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔