ایک ایسے وقت میں جب نظامِ حکومت کو پٹری پر لانے کے لیے غیر معمولی اقدامات کا سہارا لیا جا چکا ہے اور تمام روایتی رکاوٹوں کو ایک طرف ہٹا کر ‘ایمرجنسی’ نافذ کی جا چکی ہے، عوامی حلقوں میں ایک گہرا تذبذب پایا جاتا ہے۔
“خیبرپختونخوا” ایمرجنسی اور عوامی عدالت۔۔۔۔
RELATED ARTICLES



