اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا وہ خود کو عبد الرزاق یا اظہر محمود کے قریب سمجھتے ہیں نہ ہی ان سے دور۔ کراچی کنگز کے خلاف فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا میں فہیم اشرف ہوں، میں عبد الرزاق یا اظہر محمود نہیں بن سکتا، جو. .. The post خودکو عبد الرزاق یا اظہر محمود کے قریب سمجھتا ہوں: فہیم اشرف appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



