فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں ایران کی شرکت کی تصدیق کر دی۔ انفانٹینو نے نشریاتی ادارے سی این بی سی کی جانب سے منعقدہ ایک اقتصادی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باوجود ایران 2026ء کے ورلڈ کپ میں یقینی طور پر. .. The post ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، صدر فیفا نے تصدیق کر دی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



