لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی کو برطانوی پارلیمنٹ میں ایک خصوصی اعزاز سے نوازا گیا، جس کے بعد اس تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔
خواتین کے احترام پر برطانوی پارلیمنٹ میں اداکارہ فضا علی کو اعزاز، سوشل میڈیا نے شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا
RELATED ARTICLES



