کوئٹہ (قدرت روزنامہ)خواتین کی معاشی خودمختاری اور انہیں باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی جانب حکومت بلوچستان نے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے ویمن انٹرپینورشپ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت صوبے بھر کی 600 خواتین کی تربیت مکمل کرلی ہے، جبکہ تربیت حاصل کرنے والی 100 خواتین نے عملی طور پر اپنے کاروبار شروع. ..



