امریکہ اور ایران کے درمیان مستقل جنگ بندی اور خطے میں دیرپا امن کے قیام کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں، اس حوالے سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کل ایران کا اہم دورہ کریں گے، فیلڈ مارشل کے دورہ ایران کی تصدیق ایرانی وزارت خارجہ نے کردی ہے ۔ تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے The post خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششیں مزید تیز،فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا اہم دورہ کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



