ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات میں بھارتی پینل کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب کہ پاکستانی حمایت یافتہ امیدواروں نے میدان مار لیا۔ بنکاک میں ایشین کرکٹ کونسل کا صدر محسن نقوی کی زیرصدارت سالانہ اجلاس ہوا جس میں اماراتی کرکٹ بورڈ کےخالد الزا رونی کو اے سی سی کا نائب صدر نامزد کیا



