اسلام آباد(قدرت روزنامہ)خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پروگرام کے تحت جاری مختلف اقدامات اور منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر آصفہ بھٹو زرداری نے خواتین کو بااختیار بنانے اور …



