پشاور (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا میں مالی سال 2025 کی آڈٹ رپورٹ میں زکوٰۃ فنڈ کے استعمال میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 419 سرکاری ملازمین نے زکوٰۃ فنڈ سے 53 لاکھ روپے سے زائد رقم حاصل کی، حالانکہ وہ اس کے اہل نہیں تھے۔



