71 F
Pakistan
Saturday, April 25, 2026
HomeBusinessحکومت نے پیٹرول لیوی پر پچاس نہیں ، سو روپے نہیں بلکہ...

حکومت نے پیٹرول لیوی پر پچاس نہیں ، سو روپے نہیں بلکہ ہوشربا اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کر دیا ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول پر لیوی 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول پر لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔ The post حکومت نے پیٹرول لیوی پر پچاس نہیں ، سو روپے نہیں بلکہ ہوشربا اضافہ کردیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.

Read full story on Pakistan News International

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments