تہرا ن: ایران کے دارالحکومت تہران کے سب سے بڑے ہوائی اڈے، امام خامنہ ای انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آج سے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ابتدائی پروازیں تہران سے مسقط، استنبول اور مدینہ روانہ ہوئیں، مسافروں کی بین الاقوامی پروازیں محدود سطح پر



