ریاض: حوثی ملیشیا نے مدینہ منورہ میں بجلی گھر پر حملہ کردیا ہے۔ اتحادی افواج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ حوثی ملیشیا نے منگل کو صبح سوا پانچ بجے طیبہ اسٹیشن کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔ دہشت گرد حملے سے ایک سروس ٹرانسفارمر بند ہوا ہے۔ ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی



