(راو دلشاد )مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف شادباغ میں لیگی رہنما کاشف گوہر کی رہائش گاہ پر پہنچے، جہاں انہوں نے ان کے والد الحاج محمد حسین گوہر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔