لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے حق مہر کی ادائیگی سے متعلق ایک اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے نیا قانونی نکتہ طے کر دیا ہے، عدالت نے قرار دیا کہ حق مہر بیوی کا بنیادی قانونی حق ہے جس کی ادائیگی شوہر پر لازم ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ حق



