مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 60 5نشانی پاکستانی ڈریس؛ایئرپورٹ سے باہر آنے میں 3 گھنٹے لگے تھے۔
زندگی کے نشیب و فراز نے اسے کندن بنا دیا تھا،گاڑی کیا پورا ڈرائینگ روم تھا،ارد گرد اونچی عمارتیں، راہ چلتے لوگ، سبزہ، بہتے مچلتے دریا۔واہ کیا دنیا تھی
RELATED ARTICLES



