مولانا فضل الرحمن نے قصور میں جمعیت العلمائے اسلام کے کارکنوں کے ایک پُرجوش اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا کہا تھا، اور کیا نہیں کہا تھا، وہ کیا کہنا چاہتے تھے اور کیا کہہ گذرے، جوشِ خطابت میں اُن سے چند جملے سرزد ہو گئے یا وہ دانستہ تیر اندازی کرنا چاہتے تھے۔



