(عثمان خان )حج 2027 تا 2030 کے لیے گھر بیٹھے ڈیجیٹل حج رجسٹریشن کا عمل جاری ہے،نیشنل آئی ٹی بورڈ کے تیار کردہ حج پورٹل پر رجسٹرڈ عازمینِ حج کی تعداد سوا تین لاکھ سے زائد ہو گئی۔
حج 2027 تا 2030کیلئےگھر بیٹھے ڈیجیٹل حج رجسٹریشن کا عمل جاری
RELATED ARTICLES



