لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پٹرولیم لیوی کے خلاف آج رات کو ملک گیر ہڑتال کی تاریخ دینے کا اعلان کرتے ہوئے حکمرانوں کو خبردار کیا ہے کہ عوام کے حقوق کی جدوجہد رکنے والی نہیں، اٹھائیس اگست کو فیصل آباد، تیس کو راولپنڈی، اکتیس کو پشاور اور چار ستمبر. ..



