جہلم: حکومت پنجاب کی جانب سے کالج بسوں کی فیس میں مبینہ غیر معمولی اضافے کے باعث گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج چک دولت کے طلبہ اور ان کے والدین شدید پریشانی سے دوچار ہو گئے ہیں۔ طلبہ و والدین نے فیس میں اضافے کو مالی بوجھ قرار دیتے ہوئے حکومت پنجاب سے فوری نظرثانی کا مطالبہ



