جہلم: ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے مختلف مقامات پر 13 سرچ آپریشنز کے دوران 439 افراد، 202 گھروں اور 27 ہوٹلز و بس اسٹینڈز کی چیکنگ کی، جبکہ کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار …



