جہلم: ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے پولیس نے سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی کی کارروائیاں کیں۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق پولیس نے 14 مختلف مقامات پر سرچ آپریشنز کے دوران 382 افراد، 164 گھروں اور 19 بس اسٹینڈز و ہوٹلز کو چیک کیا۔ کارروائی کے. ..



