جہلم: ضلع بھر میں دریاؤں، نہروں، ندی نالوں اور دیگر آبی گزرگاہوں میں نہانے پر عائد پابندی پر عملدرآمد کے لیے جہلم پولیس نے بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے چھ افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔. ..



