جہلم: وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام پر عملدرآمد، رجسٹریشن کے عمل اور شہریوں تک فیول ریلیف کی موثر فراہمی کا جائزہ لینے کے لیے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب افتخار علی سہو کی زیرِ صدارت پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے بذریعہ ویڈیو



